کے تازہ ترین مضامین Kumail.Ahmed سے اپریل, 2012
پاکستان: اپنا کچرا ہم پرمت پھینکیں!
کئی دہائیوں سے پاکستان ادوات کے فضلے کا کوڑا دان بنا ہوا ہے۔ اس فعل پر فیصل کپاڈیا انٹرنیٹ صارفین کا ردعمل لکھتے ہیں۔
ویڈیو جھلکیاں: شام میں احتجاج، بچوں کے مسائل اور ڈولفن اموات
لوبل وائسز پر موجود حالی میں شائع ہوئی دلچسپ ویڈیو، مثلاً، شام میں احتجاج، بھارت اور چین میں طفل کشی، مکسیکو میں بچوں کا احتجاج اور پرو میں ڈولفن کی اموات۔
بحرین: ایک عورت کا احتجاج!
جب سے عرب دنیا میں انقلاب شروع ہوا ہے، ہم تصویروں میں ہزاروں احتجاجیوں کو چوکوں و گلیوں میں دیکھنے کے عادی ہوگئے ہیں۔
ایران: احمدی نژاد کی گاڑی، ایک عورت اور ایک بزرگ بھوکا آدمی
ایک انٹرنٹ ویڈیو جس میں ایک لڑکی احمدی نژاد کی گاڑی پر چھلانگ مارتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہے دنیا بھر میں بہت مقبول ہورہی ہے مگر ایرانی بلاگرز ایک بھوکے آدمی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔
بحرین: فارمولا ون گاڑیوں کی ریس آنسو گیس اور تشدد کے گرداب میں
سیاسی ہلچل کی بنا پر یہ ریس ۲۰۱۱ء میں منسوخ کردی گئی تھی۔ اس بار فیصلہ کیا گیا کہ سیاسی ہلچل کے باوجود اس سال ریس کو منسوخ نہیں کیا جائے گا۔
پاکستان: کراچی میں تشدد کا عروج
کراچی میں نہ رکھنے والی خون ریزی نے اب تک ۳۰۰ سے زائد لوگوں کی جان لے لی ہے۔ اہم ترین سوال یہ ہے کہ کراچی میں تشدد واپس کیوں آجاتا ہے؟