وں پر سب کی رسائی ہو سکےتمام زبانوں کی فہرست دیکھیں جن میں گلوبل وائسز پر ترجمہ کیا جاتا ہے تاکہ دنیا بھر کی کہانیا

Kumail.Ahmed · جولائی, 2012

ای میل Kumail.Ahmed

کے تازہ ترین مضامین Kumail.Ahmed سے جولائی, 2012

28 جولائی 2012

افریقہ: نیلسن منڈیلا، تعصبات سے ماورا ایک شخصیت

نیلسن منڈیلا کی چرانوی سالگرہ پوری دنیا میں بنائی جارہی ہے، اور اس جشن میں افریقہ میں موجود فرانسیسی زبان کے انٹرنیٹ صارفین بھی پوری...

25 جولائی 2012

افغانستان: کالج کے طالبِ علم کی ریاضی کے فارمولے کی دریافت

خلیل اللہ یعقوبی، جو غزنی صوبے میں کالج کا طالبِ علم ہے، اس نے آزادنہ طور پر ریاضی کا ایک فارمولا دریافت کیا ہے۔ ٹوئیٹر...

23 جولائی 2012

اردن: حقوقِ نسواں کے مظاہرین پر شدید تنقید

۲۵ جون، ۲۰۱۲ء کو ۲۰۰ سے زائد لوگوں نے آمان کو گلیوں میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر حقوقِ نسواں کےمتنازع معاملات کو اجاگر...

22 جولائی 2012

یمن: یمن ہماری نظر سے، ایک نمائش

یمنی صحافی اور بلاگر افرح نصیر سوشل میڈیا کے ذریعے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں تصویری نمائش کے انعقاد کے لیے پیسے اکٹھا کرنے...

21 جولائی 2012

مصر: ُمرسی میٹر کیا ہے؟

ٹیکنالوجی برائے ٹرانسپیرنسی نیٹ ورک

حسنی مبارک کے ۳۲ سالہ دور کے بعد مصر میں عام انتخابات کا انعقاد ہوا ہے۔ ایک نئی کمپوٹر اپلی کیشن کے ذریعے محمد مرسی...

20 جولائی 2012

مصر: مصریوں کی طرف سے شامیوں کو مشورے

مصری با ذریعے ٹوئیٹر شامیوں کو کھل کر طنزیہ مشورے دے رہے ہیں۔ مثلاً، "ٹینکوں کے ساتھ تصویر نہ کھنچو" یا "دوسروں سے مشورہ لو"۔...

19 جولائی 2012

مصر: جنسی تشدد کے خلاف پیغامات

مصر میں جنسی تشدد ایک سنگین مسئلہ ہے، جس کے خلاف زور بروز زیادہ سے زیادہ مصری آواز بلند کررہے ہیں۔ ۴ جولائی کو قائرہ...