کے تازہ ترین مضامین Kumail.Ahmed سے اگست, 2012
مصر: خلائی گاڑی ‘کیوروسٹی’ اور ڈاکٹرعصام محمد کوخراج تحسین
مریخ پر بھیجی گئی خلائی گاڑی کی کامیابی پر اہل مصر ناسا میں موجود محقق ڈاکٹر عصام محمد حجی کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ ڈاکٹر عصام محمد حجی ایک سائنسدان ہیں جو مریخ پر زندگی تلاش کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔ ٹوئیٹر پر موجود تبصروں سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی قدر مصر سے زیادہ یورپ میں کی گئی ہے۔
پاکستان: براہ راست نشریات کے دوران ایک ہندو لڑکے کا قبولِ اسلام
خصوصی رمضان پروگراموں کی نجی ٹی-وی چینلوں پر بہت چرچا ہے. متنازعہ ٹی-وی میزبان مایا خان نے اپنے رمضان پروگرام میں ایک مذہبی عالم کو دعوت دی، جنہوں نے ایک ہندو نوجوان لڑکے کا مذہب براہ راست نشریات کےدوران تبدیل کیا۔ لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس لڑکے کا مذہب جبر کے تحت تبدیل کروایا گیا ہے۔