کے تازہ ترین مضامین Anas Saleem
پاکستان ایک نازک موڑ پر: عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج جاری
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان گرفتاری سے مظاہروں کا عمل شروع ہوا جس نےملک سیاسی عدم استحکام کے شدت میں مزید اضافہ کیا
آسٹریلیا کی آگ سے دھواں جنوبی امریکہ تک جا پہنچا
آسٹریلیا کی میگافائرز کے دھوئیں نے بحرالکاہل میں 12،000 کلومیٹر سفر کیا۔
بریانی کہانیاں: کیا بریانی پاکستان کی قومی ڈش ہے؟
بریانی جنوبی ایشیا کے کھانوں میں بادشاہ تسلیم کی جاتی ہے مگر کیا یہ پاکستان کی نیشنل ڈش ہے؟
ڈیجیٹل جرنلسٹ لوئس کارلوس وینیزویلا میں گمشدہ ہیں
لوئس کارلوس وینزویلا میں متضاد صحافت کے سب سے زیادہ نمایاں چہروں میں سے ایک ہیں۔
خواتین تنظیم کار کشمیر میں رکاوٹیں توڑتے ہوئے
مجھے سماجی میڈیا پر منفی رائے ملتی ہے، خواتین کی طرف سے بھی، لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ منفی رائے مجھے بہتر انسان سے بہتر ڈیزائنر بناتی ہیں۔
نیپال کے کامی ریتا نے ریکارڈ کے مطابق 22 بار ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا
سمیٹنگ ایورسٹ؟ یہ ایسے ہے جیسے روزانہ کا کام ہے۔
بھارتی پروفیسر کس طرح پلاسٹک آلودگی کو ہائی ویز میں بدل رہا ہے
ملک میں پلاسٹک آلودگی کے بڑھتے مسئلے کو دیکھتے ہوئے، ڈاکٹر واسودیون نے ایک ایسا طریقہ بنایا جس سے پالسٹک آلودگی کو رسائیکل کر کے لچکدار اور پائدار روڈ بنائے جا سکتے ہیں۔
پشتون لانگ مارچ کا سالوں کی نسلی ہدف بندی کے بعد انصاف کا مطالبہ
فاٹا کے قبائلی علاقوں اور پاکستان کے دیگر حصوں سے پشتون ایک ہفتے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر دھرنا دے رہے ہیں۔
مرویہ ملک، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر، اپنی کمیونٹی کی طرف سماجی نقطہ نظر تبدیل کرنا چاہتی ہیں
"لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو ہم نہیں کر سکتے، ہم پڑھے لکھے ہیں، ڈگریاں ہیں، لیکن نہ موقعے، نہ حوصلہ افضائی۔ میں یہ تبدیل کرنا چاہتی ہوں"
سری لنکا کا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے بعد ایمرجنسی کا اعلان
30 سال تک آپ نے اپنی سڑکوں کو اپنے بچوں کے خون سے سرخ ہوتے دیکھا۔ کیا آپ کو نقصان بھول گیا ہے؟ خوف؟ درد؟ مصیبت؟ کیا آپ نے کچھ نہیں سیکھا؟