پاکستان کی سب سے تاریک رات سوشل میڈیا پر

Courtesy @SamirRajani

Courtesy @SamirRajani

پاکستان مے اطوار ٢٤ فروری ٢٠١٣ کو بہت بڑا بجلی کا بحران رونما ہوا جس نے پورے ملک کو ١٤ گھنٹے کے لئے تاریکی مے ڈبو دیا .
ویسے تو عام طور پی لوڈ شیددنگ ٢٠٠٨ سے اس ملک مے ہو رہی ہے تاکے بجلی کی کمی کو سمبھالا جا سکے. اس لئے جب پہلے بجلی چلی گی تو سب لوگوں نے اپنے جنریٹر اور موم بتیاں جلا لیں، یہ سوچ کے کے یہ مامول کی لوڈ شیدڈنگ ہے. مگر ٹویٹر نے لوگوں کو اگاہ کرنا شرح کیا کے یہ صورت ے حل تو پورے ملک مے ہے

 

یہ خبر ٹویٹر پے موجود اخبار نویسوں جیسے فیضان لاکھانی نے فورن پکّی کر دی

 فیضان لاکھانی وضاحت کے ساتھ کہتے ہیں #کراچی #لاہور #اسلام آباد #راولپنڈی #منگلا #دینا #فیصلآباد #سیالکوٹ #قیٹتا #حیدرآباد اور پشاور مئی یہ بجلی کا بحران واقعی ہوا ہے

 

اس بحران کی رات ٦ پاور پلانٹ ٢٤ گھنٹے کام کر رہے تھے تاکے  ١٨ کرور لوگوں کی بجلی کی ضرورت پوری کر سکیں . جب ایک پلانٹ پی زور آیا اور وہ  بند  ہوا تو اس کی وجہ سے یکے بعد دیگرے دوسرے پلانٹ بھی بند  ہوتے گئے. لوڈ شیدڈنگ پاکستان مے ایک عام  بات ہے اور اسے زیادہ تر لوگ گورنمنٹ کی نہ اہلی کا نتیجہ بیان کرتے ہیں.

 

گوورمنٹ ووٹروں کو زیادہ تانگ نہیں کرنا چاہتی اس لئے کوئی لوڈ شیدڈنگ کا  منصوبہ نہیں بنایا گیا ہے اس بجلی کے بحران کو سمبھالنے کے لئے. اسی وجہ سے اطوار کا یہ واقعہ تو ہونا ہی تھا. آپ لوگوں کو بجلی کی بد ستور سپلائی سے خوش کیسے رکھ سکتے ہیں جب وہ اتنے مسائل مے گھیرے ہوے ہوں

ٹویٹر پی سب سے پہلے  پورے ملک مے بجلی چلے جانے کا انکشاف کرنے والی سامرا مسلم تھیں

سامرا مسلم : وضاحت کیجئے کے #کراچی کے کن حصوں مے بجلی ہے

 

یوسرا اسکری : #اندھیرا #پاکستان مے نے ابھی  رشتےداروں کو حیدرآباد مے فون   کیا اور وہاں پی بھی بجلی نہیں ہے،  مے بھی   ہے یہی حال  ہے

Image from inside Karachi airport via @sanasaleem

@sanasaleem کراچی ھوئی اڈے کے اندر سے لی گی تصویر

تھوڑی ہی دیر  مے سوشل میڈیا پاکستان پی ایک ہنگامہ مچ گیا اور سب کے  سب  @kesc_ltd کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے رابطہ کرنے لگے

پاکستان تاریکی مے ڈوبا ہوا تھا مگر لوگوں کو مذاق سوجھنے لگا اور اس مشکل وقت کو گزرنے کے لئے سب نے لطیفوں کا سہارا لیا. اس آن لائن نوک جھونک مے ہمارے ہمسایے انڈین بھی کافی شامل رہے

 

godfatheriv (Godfather IV): سنا ہے پاکستان کی آبادی پچھلے کچھ گھنٹوں مے ٧% بڑھ گی ہے #BlackoutInPakistan

 

 

zedgardezi (Zed Gardezi):کیا موبلنک بھی تربیلا اور منگلا ڈیم سے چلتا ہے #BlackoutInPakistan

 

nikhilm0204 (Nikhil Malhotra): رجنیکانت نے اپنا نیا الیکٹرک شیور استعمال کیا اور  #BlackoutInPakistan

 

 

 

anilasultan (Anila Sultan): آپ کا فون آپ کے لئے چراغ  بنے جب اندھیرے مے باقی سارے چراغ بجھ گئے ہوں #BlackOutInPakistan #UPS twitter.com/Hasty_Gandalf/…

 

Slackistanii (Wolf): گورنمنٹ کی کوئی غلطی نہیں ہے یہ سب کا سب بین  نے کیا ہے  #BlackoutInPakistan

 

 

ہزاروں وعدے کرنے کے بعد اور جب عوام ںے طرح طرح کے وسوسے جیسا کے آرمی کوپ ، الینس پھیلا دے بجلی آہستہ آہستہ دن کی روشنی کے ساتھ رینگتی ہوئے واپس آ ہی گی. مگر جب شہر پی شہر دوبارہ روشن ہو رہے تھے تو یہ خیال سب کے دماغ مے بدستور تھا کے پاکستان نے اپنی سب سے اندھیری رات بھی ہنستے کھلتے  کسی بھی طرح گزر ہی دی

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.