Faisal Kapadia

ای میل Faisal Kapadia

کے تازہ ترین مضامین Faisal Kapadia

پاکستان میں امریکی ڈرونز کی “خفیہ” جنگ کے حوالے سے دستاویزی فلمی

ہم نے پاکستان میں اور اس سے باہر صحافی، سرگرم کارکنان اور ماہرین سے فاٹا کے قبائلی علاقوں میں ہونے والی لڑائی کے اثرات کے متعلق بات کی کہ یہ کیوں اور کیسے ممکن ہے، اور کیسے ہم مواد اور تصاویر کو جاری کر کے اس مسلئہ کو مزید واضح طور پر سامنے لا سکتے ہیں۔

9 مارچ 2014

پاکستان: فساد کے بعد – صفائی مہم برائے امن

کیا پاکستانی کبھی بھی اس جذباتی اور نفسیاتی صدمے سے باہر آسکتے ہیں جو اس ملک نے جمعے کو دیکھا؟ ان کو ضرور اس سے نکلنا ہوگا۔ انہیں اپنے جذبات کو قابو میں لانا پڑے گا جس کی وجہ سے قیمتی جانوں کا نقصان ہوا. اس صفائی مہم کے ذریعے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ نوجوان اپنی اغلاط سے رجوع کرسکتے ہیں، اور اپنے آپ کو بدلنے کے خواہشمند بھی ہیں۔

12 اکتوبر 2012

پاکستان میں شیعہ برادری کا قتل جاری

سولہ اگست ٢٠١٢ کو اسلحہ بردار دہشت گردوں نے ایک بس کو مانسہرہ کے علاقے میں روکا، اس میں سے ٢٠ شیعہ مسلمانوں کو اتارا اور انھیں گولی مار دی. یہ پچھلے چھ مہینوں میں اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے۔ یہ بس پاکستان کے پہاڑی علاقے گلگت ، جو کہ ایک مشہور سیاحت کا مقام ہے، کی طرف جا رہی تھی۔

13 ستمبر 2012

انٹرنیٹ کی آزادی کے لئے ایک اعلامیہ

GV تنظیم وکالتی

ان باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ دن پہلے بہت سے مختلف گروپ اکھٹے ہوئے اور انہوں نے ایک آزادی کی قرارداد قلم بند کی جس پر Global Voices Advocacy دستخط کرنے والے شروعاتی گروپوں میں سے تھا . ابھی تک اس قرار داد پر ١٣٠٠ سے زائد گروپوں اور کمپنیوں نے دستخط کر دیے ہیں اور یہ تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے

2 اگست 2012