مضامین بمتعلق لاطینی امریکہ

میکسیکو : 20 سالہ عورت شمالی میکسیکو ٹاؤن کی نئی پولیس سربراہ ہے

  27 اکتوبر 2010

اسکا نام ماریسل والس ہے اور وہ میکسیکو میں ”بہادر عورت“ کے طور پہ بلائی جاتی ہے۔ (ای ایس) ماریسل والس بیس سالہ شادی شدہ عورت ہے جو کہ کریمینولوجی کے آخری سال کی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ وہ پریکسڈس، چیھوحا، میں پولیس کی نئ سربراہ بھی ہے ۔...

کیوبا : رہائی کے لئے تیار ہے؟

  12 جولائی 2010

جیسا کہ کیوبا کے باون سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کے ارادے کی خبر گردش میں ہے، گلیرمو فارنس ،جوضمیر کے پچیس قیدیوں کی رکاوٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے لیے بھوک ہڑتال کر چکا ہے۔ وہ کہتا ہے ۔کہ “وطن رہنماوں کی ضرورت ہے“، جو مبینہ طور پر موت...

دنیا بھر میں: تیل کے اخراج جو خبر نہیں بنتے

  29 جون 2010

میکسیکو کی خلیج میں المناک تیل بکھرنے کی بربادی دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی ہوی ہے۔ جس کی وجہ بری طرح سے تیل نکالنے کا عمل ہو سکتا ہے۔ تاہم ، دنیا بھر میں بعض مقامات پر ، لوگ انہیں زہریلے مادوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔...

چائل: طلباء نے دنگا فساد کرنے والوں کے بارے میں مختصراً آگاہی دی۔

  6 اکتوبر 2008

چیلین لاس کمبر س کے سکول برائے حضرات کے طلباء نے مختصر سے سلسلہ میں آگاہی دی؛ جس میں درج زیل دنگا فساد کرنے والوں اور نوجوان طبقے کی خود کشیاں شامل ہیں۔جو کہ درج زیل روداد پر تکمیل پاتی ہے۔ یہ ایک ظہور شے ہے جوکہ ہمارے ملک میں...