مضامین بمتعلق لاطینی امریکہ سے دسمبر, 2014
لاطینی امریکاخواتین پر تشدد کے خلاف ٹوئٹر پر سرگرم
پچیس نومبر انیس سو ساٹھ میں ڈومینیکن حکمران رافیل لیونیڈاز ٹروجیلو نے تین خواتین سیاسی کارکنوں کی پھانسی کا حکم سنایا ،اور یہ ہی عمل ڈومینیکن ریپبلک میں آمریت کے خاتمے کی وجہ بنا ۔