· اکتوبر, 2012

مضامین بمتعلق لاطینی امریکہ سے اکتوبر, 2012

میکسیکو: زندان کا لکھاری

  1 اکتوبر 2012

آنریک آراندا اچوا (Enrique Aranda Ochoa) کوئی عام لکھاری نہیں: آنریک کو ۱۹۹۷ میں اغوا کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں ۵۰ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ البتہ، اس سزا نے اس مشہور ماہرِ نفسیات کو لیٹریچر کے میدان میں کامیاب ہونے سے نہیں روکا۔