مضامین بمتعلق لاطینی امریکہ سے اگست, 2012
گوئٹے مالا: مقامی گاؤں کا یہ اعلان کے انٹرنیٹ تک رسائی ایک انسانی حقوق ہے
گوئٹے مالا کے ایک قصبے ، سن تیاگو اتیتلان میں انٹرنیٹ کی رسائی کو وہاں کے مقامی لوگوں اور حکام نے بنیادی انسانی حقوق کا درجہ دے دیا ہے. وہاں کے حکام اب اس کوشش میں ہیں کہ اس قصبے کے مکینوں کے لئے وائے فائے (wi-fi) کا انتظام کیا جاۓ تاکہ اس حق تک سب کی رسائی ہو سکے.