مضامین بمتعلق لاطینی امریکہ سے جون, 2014
چھا جاؤ ارجنٹینا – ارجنٹینا کی قومی فٹ بال ٹیم کے نام خط
فٹ بال ورلڈ کپ کی مہم پر جا رہی اپنی ٹیم کی لئے ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے مینوئل ڈی لیون نے اپنی قومی فٹ بال ٹیم کے نام ایک خط لکھا کہ جس میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کی لئے پیغامات موجود تھے:
ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ جو برازیلیوں کی نوکرانیوں کے بارے میں شرم آمیز ٹویٹس کو منظر عام پر لاتا ہے
111 ٹویٹس میں، @aminhaempregada آپ کو برازیلی معاشرے میں موجود معاشرتی تعصب، نسل پرستی اور ہمدردی کا فقدان اور خاص طور پر گھریلو ورکروں کی کی طرف لوگوں کا رویہ دکھاتا ہے- ٹویٹس میں زیادہ تر ایک گھریلو ورکر کی نسل کا تذکرہ کیا جاتا ہے-
سنووڈن کے 365دن: اس 5 جون کو ماس سرویلنس کا مقابلہ کیجئے
سنووڈن لیکس کو قریباً ایک سال ہوگیا.اس جون ٥ کو دنیا بھر میں اکتیوسٹس ماس سرویلنس کے خاتمے کے لئے کمپینس اور ایونٹس کا اہتمام کر رہے ہیں