چائل: طلباء نے دنگا فساد کرنے والوں کے بارے میں مختصراً آگاہی دی۔

چیلین لاس کمبر س کے سکول برائے حضرات کے طلباء نے مختصر سے سلسلہ میں آگاہی دی؛ جس میں درج زیل دنگا فساد کرنے والوں اور نوجوان طبقے کی خود کشیاں شامل ہیں۔جو کہ درج زیل روداد پر تکمیل پاتی ہے۔

یہ ایک ظہور شے ہے جوکہ ہمارے ملک میں اور باقی دنیا میں اپنی گرفت قائم کر رہی ہے۔آپ نہیں جان سکتے کہ دوسرا شخص کیا سوچ رہا ہے اور آپ کے مذاق ان پر کیسے اثر انداز ہونگے۔آئیں مستقبل کی قابلیتوں کی رکاوٹ سے پرہیز کریں ۔ چند غیر تجربہ کار لوگ اس کی رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں

مختصراً دنگا فساد اپنی چال ڈھال اور اظہار میں مالدار لگتا ہے۔ حلانکہ یہ سپینِش میں ہے۔آپکی بولی جانے والی زبان کے قطع نظر یہ پییغام پوری طرح سے قابل فہم ہے۔

استعمال کی جانے والی تصویر ایڈی کی طرف سے بلی فری زون ہے۔ جو کہ کرئیٹو کامنس کے لائسنس با منصوب کے مطابق اتعمال کی گئی

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.