مضامین بمتعلق ویڈیو

“ایران: “شام کو اکیلا چھوڑ دو، ہمارے بارے میں سوچو

جمعرات، ٤ اکتوبر ٢٠١٢ کو تہران کے گرینڈ بازار میں تمام دکانیں بند تھیں، ایسا بدھ کو ایران کی قومی کرنسی کے زوال کے خلاف ہونے والی تاجروں اور دوکانداروں کی ہڑتال کے بعد ہوا. ایرانی انٹرنیٹ صارفین نے سیکیورٹی فورسز کی بازاروں میں موجودگی اور بند دکانوں سے متعلق مختلف ویڈیوز جاری کیں. حزب اختلاف کی ایک ویب سائٹ کلمہ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو کئی احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا.

اردن: حقوقِ نسواں کے مظاہرین پر شدید تنقید

۲۵ جون، ۲۰۱۲ء کو ۲۰۰ سے زائد لوگوں نے آمان کو گلیوں میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر حقوقِ نسواں کےمتنازع معاملات کو اجاگر کیا۔ وہ ہاتھوں میں زچ، عزت کے نام پر قتل، شادی کے قانون، اور شہری تعصب کےخلاف بینرز تھامے ہوئے تھے۔ پر لوگوں کی طرف سے آنے والےتجزیوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اردن (کا معاشرہ) ایسے مظاہروں کے لیے تیار نہیں تھا۔

یمن: شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ

یمن اور شام دونوں کے انقلابی، جو جابر حکمرانوں اور ظالم حکومتوں کے خلاف مہینوں سے مظاہرے کرتے رہے ہیں ، نے جمعہ کے مظاہروں میں یکجہتی دکھائی۔ شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ پر ، دونوں ممالک کے مظاہرین نے باہمی ہم آہنگی اور مل بانٹ کر کام کیاجس میں انہوں نے نہ صرف متحدہ نام استعمال کیا، بلکہ بینرز، نعرے اور اوڈیو اور ویڈیو مواد بھی یکساں تھا۔

پاکستان: بلوچستان زلزلہ

  3 نومبر 2008

بدھ کی صبح زلزلہ نے پاکستان کے مشرقی حصے کو جھٹکا دیاجسکی شدت ریکٹر سکیل پر6.5 تھی۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بلوچستان کا دیہی علاقہ زیارت تھا۔زلزلہ کے نتیجے میں 300 سے زائد افراد ہلاک ، سینکڑوں زہمی، اور ہزاروں سخت سردی میں بے گھر ہو گئے۔ بیٹھک لکھتے...

بھارت: ویڈیو وولنٹیئرز کے ساتھ عوامی صحافت

  17 اکتوبر 2008

ویڈیو وولنٹیرز بھارت کے دیہاتوں اور بستیوں سے میڈیا پروڈیوسروں کی بلا منافع تنظیم ہے، جو کہ ان سے متعلقہ مواد بناتے اور اپنی کمیونیٹی کے اندر دکھاکر ہر مہینے ہزاروں لوگوں تک ان خبروں اور مواقعوں کے زریعے پہنچتے ہیں جو ان کو متاثر کر کے حرکت میں لاتی...