جاپان:بٹھو علامت کزواہنو انتقال کر گیے۔

کزو اہنو  ‘ ایک مشہور اداکار اور بٹھو  کے بانیوں میں سےایک ہیں۔ وہ یکم جون
کو ایک سو تیس سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کزو اہنو  کو رقص سٹوڈیو کی طرف سے ان کی زندگی سے ایک اقتباس پیش کی گئ

انکا رقص اپنی ہی اہمیت کا حامل ہے۔ ایک عام بوڈھاآدمی، جو ایک شخص بن جاتا ہے۔ اور دوسروں کو اختیار دیتا ہے۔ لوگ اسکی وجہ سے کزو کے تصادم سے پیار کرتے ہیں۔ وہ اپنی زندگی میں، لوگوں کو گہرائی سے چلاتا ہے۔ کزو اہنو ایک فنکار ہے جو کہ وسیع صلاحیت رکھتا ہے

بٹھو ایک ایونٹ۔ گریڈ کی فارم ہے۔ جو کہ جاپان میں ڈبلیو۔ ڈبلیو۔ ٹو کی پوسٹ میں شروع کیا گیا۔ سفید جسم روغن اور خیال، تشدد کی نقل و حرکت سے اسکی امتیازی و صف کی گئ ہے۔

یہ کلپ ”بیوٹی اینڈ پاور” جو کہ ”ارجنٹا ئن لا توصیفی کہلاتی ہے”۔ سے لیا گیا ہے۔جو کہ بانی بٹھو کہ ساتھی تتسمی ہجکاتا کی طرف سے پیش کیا گیا۔ یہ قطعہ ایک اسپانوی رقاص اینٹونیا مرسی (جو کہ لا ارجنٹینیا کہ نام سے جانا جاتا ہے)، کے لیے ایک زبردست خراج تحسین ہے۔ جسے اہنو نے اسٹیج پر سن 1929 میں دیکھا۔جب جب وہ بایئس سال کا تھا۔

کئی بار انہوں نے اہنو کی کار کردگی کا مظاہرہ دیکھا۔ اور کس طرح یہ ان پر عیاں اور اثر انداز ہوا۔ میچکو مریاما نے ٹرو کلر بلاگر پر کئ دہائ قبل، پہلی بار لا ارجنٹائن کو دیکھا

اسکے ہاتھ پر ایک مکمل طور پر آزاد روح اور جسم تھا۔ شائقین سے نادیدہ طاقت، کے عوض کے لیے، میں اپنے اپکو اونچی آواز میں ہنسنے سے روک ہی نہ سکا۔ اس تعامل کے ساتھ مہارت سے بجاتے دیکھنا بہت ہی شاندار تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ جیسے جسم کی روح اور پگلاہٹ خلاء کی انتہاہ کو پھیل گئی ہو۔ سنجیدگی کی کسی بھی قسم سے غیر متصل تھا، اور یہ بہت آزاد محسوس ہو رہا تھا

خوبصورت، منفرد، پاکیزہ، زندہ دل اور محبت سے بھرا ھوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ اسکا وجود تھا

اس مدت کے دوران، میں میرے ساتھی رقاصوں کے ساتھ رقص کے قطوں کی تخلیق میں مشغول، اپنے دن اور راتیں گزار رہا تھا۔ اور نئی تخلیق کی کوشش میں تھا۔ جب ایک شخص تبدیلی کی پیاس رکھتا ہے۔تو ڈڑ اور غیر یقینی کے احساسات کا ظاہر ہونا فطری ہے۔ ہمیں اسی طرح ایک دن انکی کار کردگی دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ مجھے یاد ہے کہ تھیٹر کو چھوڑ کر ہمیں ابدی ہمت اور حوصلہ افزائی موصول ہوی

۔بیسں کھلاڑی کیو بھی اپنے تجربے کی فہرست کو شامل کرتے ہوے یہ نتیجہ اخز کرتا ہے

جتنی بار پہلے میں تحریر کر چکا ہوں، بٹھو آڑٹ کی ایک شکل ہے۔ جو کہ میرے اپنے تخلیقی کام میں متاثر کن رہنما رہ چکی ہے

۔اہنو سینی،آپکا بہت بہت سالوں کے لیے شکریہ

۔بلاگر فجیتا 244نے کہا

اپنے جسم کے ساتھ، اس نے اپنی صلاحیتوں کا اظہار نہیں کیا۔بلکہ روح کی ہچکچاہٹ اور کیسے دل پنکھڑیوں سے بنا ہوتا ہے۔اسکی بڑھتی عمر، شکن دار جسم نازک جان تھا

۔ اسے بین الاقوامی شہرت ستر سال کی عمر کےبعد ملی، اور وہ اسّی اور نوّے سال کی عمر میں بھی رقص کرتا رہااس وقت کے دوران میں اسکی پرستار بن گئی

کینگونا کامورہ نے اہنو کے کچھ پُر اہتیمام شاٹس 2003میں یوکیو ناکا گاوا کی بیرونی کارکردگی کے قطعے، ہنا گروئی،(پھولوں کے شگاف) میں پیش کیے۔

اسکی سوویں سالگیرہ کے لیے، سنتالیس فوٹوگرافر جو کہ اس سے متاثر تھے۔ حتٰی کہ اس نے کچھ کو خود واضع بھی کیا تھا۔انہوں نے مل کر ایک تصویری نمائش لگائی۔جسکا عنوان، کزو اہنو جیسا کہ فو ٹوگرافراں سے فلم پر پکڑا گیا۔تھا۔ جدید جاپانی فوٹو گرافی کے ایک ستون ایکو خوزو کی قیادت میں ایک کمیٹی رکھی گئی۔

حتٰی کہ نقل وحرکت کھونے کے بعدبھی، اہنو نے اپنے دھڑ اور بازو کو استعمال کرتے ہوے، اپنے اپکو واضع کرنے کے رستے تلاش کیے۔

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.