آج، October 6 وہ دن ہے جب سعودی ایکٹوسٹس نے ریاست بھر میں خواتین پے لگے ڈرائیونگ بین کے خلاف احتجاج کیا. جہاں پر ایک طرف سوشل نیٹ ورکس بھرتے جارہے تھے دنیا بھر کے ایکٹوسٹس کی آوازوں اور ملک بھر میں خواتین کے سیمبولک ڈرائیونگ کرنے سے، وہیں Bob Marley کے خوبصورت “No Woman، No Cry” کا cappella ریمیک ہر جگہ پر چھا گیا! یہ زبردست ریمیک روشنی کی رفتار کی طرح تیزی سے ان بہادر خواتین، جو کے قدامت پسند سکسسٹ قانونسازی اور psuedo-scientific justification کو چیلنج کر رہیں تھیں، کی ایک مضبوط اور یادگار آواز بن گیا!