مضامین بمتعلق سیاست

مراکش ۔ طالبِ علموں کا فرسودہ تعلیمی نظام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ۔

In July, a group of Moroccan students launched a Facebook page called "The Union of Moroccan Students to Change the Education System". In less than a month, it attracted unprecedented support using social media.In July, a group of Moroccan students launched a Facebook page called "The Union of Moroccan Students to Change the Education System". In less than a month, it attracted unprecedented support using social media.

افریقہ: نیلسن منڈیلا، تعصبات سے ماورا ایک شخصیت

  28 جولائی 2012

نیلسن منڈیلا کی چرانوی سالگرہ پوری دنیا میں بنائی جارہی ہے، اور اس جشن میں افریقہ میں موجود فرانسیسی زبان کے انٹرنیٹ صارفین بھی پوری طرح شریک ہیں۔ اس وقت جبکہ خطے کے کئی ممالک مسائل کا شکار ہیں اور حقیقی رہنما کی تلاش میں ہیں، نیلسن منڈیلا کی شخصیت افریقی نشاتِ ثانیا میں یکتا ہے۔ ان کو پورا افریقی براعظم ایک قابلِ تقلید رہنما مانتا ہے۔ فرانسیسی بلاگروں نے منڈیلا کی زندگی اور ان کے مشن کی بے انتہا مدح سرائی کی ہے۔ وہ ان کو محبت سے 'مدیبا' کہتے ہیں۔

یمن: شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ

یمن اور شام دونوں کے انقلابی، جو جابر حکمرانوں اور ظالم حکومتوں کے خلاف مہینوں سے مظاہرے کرتے رہے ہیں ، نے جمعہ کے مظاہروں میں یکجہتی دکھائی۔ شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ پر ، دونوں ممالک کے مظاہرین نے باہمی ہم آہنگی اور مل بانٹ کر کام کیاجس میں انہوں نے نہ صرف متحدہ نام استعمال کیا، بلکہ بینرز، نعرے اور اوڈیو اور ویڈیو مواد بھی یکساں تھا۔

روس : مائیکروسافٹ کے نمائندے کو اسکائپ ماخذ کوڈ کے ساتھ ایف ایس بی فراہم کرنےپر'اچھا لگے گا’

رن نیٹ ایکو  8 جون 2011

نیکولی پریانشیکو، “مائیکروسافٹ روس،”کے صدر نے کہا کہ اسکائپ کے سورس کوڈ کے ساتھ وفاقی سیکورٹی (ایف ایس بی) سروس فراہم کرنے پر، ‘وہ خوش ہوں گے’ کارپوریشن کے اس معاہدےکو مکمل کرنے کے بعد.کچھ ذرائع ابلاغنے پہلے ان کے بیان [آریو]غکط طور پر واضح کیا،لیکن بعد میں مائیکروسافٹ نے...