مضامین بمتعلق انسانی حقوق

جرات ۔دہلی اجتماعی عصمت دری کو ایک برس

  10 دسمبر 2013

10 سے 16 دسمبر کو خواتین کے خلاف تشدد پر ایک مہم  Jurrat (جرات)، دہلی میں ہونے والی  سنگین اجتماعی عصمت دری کی برسی کے موقع پر تقریبات کا اہتمام کر رہا ہے. ایک سال پہلے ایک 23 سالہ میڈیکل کی طالبہ کو دہلی بس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا. 16 دسمبر کو...

وڈیو: نا کوئی خاتون، نا ہی کوئی ڈرائیو! جب ایک سعودی خاتون نے دنیا کو حیران کردیا

آج، October 6 وہ دن ہے جب سعودی ایکٹوسٹس نے ریاست بھر میں خواتین پے لگے ڈرائیونگ بین کے خلاف احتجاج کیا. جہاں پر ایک طرف سوشل نیٹ ورکس بھرتے جارہے تھے دنیا بھر کے ایکٹوسٹس کی آوازوں اور ملک بھر میں خواتین کے سیمبولک ڈرائیونگ کرنے سے، وہیں Bob Marley کے...

شام: یارا شمس کی رہائی

یارا شمس، شامی کارکن اور وکیل مشل شمس کی بیٹی، کی جیل سے رہائی کے صرف چند گھنٹے بعد، اس کی فیس بک کی وال پر بہت مبارکباد دی گئی۔ شام میں سرگرم کارکن تمام سیاسی اور دانشوروں کی رہائی کا انتظار کر رہے ہیں۔

گلوبل وائسز بنگلہ دیش مے بلاگرز پے حملے کی مذمت کرتی ہے

GV تنظیم وکالتی  10 اپریل 2013

گلوبل وائسز بنگلہ دیش میں اظہار رائے کی آزادی کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ گلوبل وائسز ایک سو سے زائد بلاگرز، رائیٹرز اورانسانی حقوق کے لیے سرگرم کاکنان پر مشتمل بین الاقوامی کمیونٹی ہے

افغانستان و پاکستان کا مشترقہ بلاگ : پڑوسی کو سمجھنا

  24 نومبر 2012

اپنے پڑوسیوں کو تو ہم بدل نہیں سکتے، مگر اپنے برتاؤ اور پڑوسیوں کے ساتھ اپنے ناتے کو ضرور بہتر کر سکتے ہیں. یہی مقصد ہے جرمن سیاسی فاؤنڈیشن فیڈرش-ایبرٹ-سٹیفنگ (Friedrich-Ebert-Stiftung) کے ٢ مرحلوں پہ مبنی اس پروجیکٹ کا جس کا نام "افغان-پاک صحافی تبادلہ پروگرام: پڑوسی کو سمجھو" ہے۔

بحرین: دو بچوں کی حراست میں توسیع کے بعد عدالت میں افراتفری

بحرین کے ایک جج نے آتش زنی اور غیر قانونی اجتماع کے جرم 12 اور 13 سال کے دو بچوں کی "مرکز بہبود اطفال" میں حراست میں سات روز کی مزید توسیع کر دی ہے۔ یہ گرفتاری کے بعد ان کی تیسری توسیع ہے اور اس کا مطلب ہوگا کہ دونوں بچے اگلی سماعت تک 28 دن حوالات میں گزار چکے ہوں گے۔