Original posted 2 مئی 2012ترجمہ شائع ہوا 17 جولائی 201312 years ago
یارا شمس، شامی کارکن اور وکیل مشل شمس کی بیٹی، کی جیل سے رہائی کے صرف چند گھنٹے بعد، اس کی فیس بک کی وال پر بہت مبارکباد دی گئی۔ شام میں سرگرم کارکن تمام سیاسی اور دانشوروں کی رہائی کا انتظار کر رہے ہیں۔
Global Voices is supported by the efforts of our volunteer contributors, foundations, donors and mission-related services. For more information please read our Fundraising Ethics Policy.