· فروری, 2018

مضامین بمتعلق شام سے فروری, 2018

“کیا دوسروں کو معلوم ہے کہ ہم موجود ہے؟”: شام کے محاصرہ شدہ علاقے مشرقی غوطہّ سے ایک نرس کی گواہی

دی برج  21 فروری 2018

ہم امِ محمد کے لئے رو رہے تھے، اور ہم ڈر رہے تھے۔ ہمیں حیرانی تھی کیا کہ ہمیں اسی قسم کی قسمت کا سامنا کرنا پڑے گا، اور کیا ہمارا بچہ ماں کے بغیر فراہم کیا جائے گا؟