مضامین بمتعلق افغانستان

افغانستان: کالج کے طالبِ علم کی ریاضی کے فارمولے کی دریافت

  25 جولائی 2012

خلیل اللہ یعقوبی، جو غزنی صوبے میں کالج کا طالبِ علم ہے، اس نے آزادنہ طور پر ریاضی کا ایک فارمولا دریافت کیا ہے۔ ٹوئیٹر صارفین نے اس خبر کا خیر مقدم کیا ہے، اور اسے وہ افغانستان کے تعلیمی شعبے میں بہتری کی نشانی قرار دیتے ہیں۔

ہماری افغانستان کوریج کے بارے میں

افغانستان