مضامین بمتعلق ڈیجیٹل سرگرمی سے ستمبر, 2015
کڑے یونیورسٹی ہوسٹل اصولوں سے تنگ بھارتی خواتین کو ملی PinjraTod# [پنجرہ توڑ] سے آواز
"ان سب کہانیوں سے یہ بات صاف ظاہر ہے کہ ان روک تھام کے قوانین اور ان کی بنیاد بننے والے پدرشاہی حفاظتی اصولوں کو مکمل طور پہ رد کر دینے کی ضرورت ہے"