· جون, 2014

مضامین بمتعلق ڈیجیٹل سرگرمی سے جون, 2014

ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ جو برازیلیوں کی نوکرانیوں کے بارے میں شرم آمیز ٹویٹس کو منظر عام پر لاتا ہے

  13 جون 2014

111 ٹویٹس میں، @aminhaempregada آپ کو برازیلی معاشرے میں موجود معاشرتی تعصب، نسل پرستی اور ہمدردی کا فقدان اور خاص طور پر گھریلو ورکروں کی کی طرف لوگوں کا رویہ دکھاتا ہے- ٹویٹس میں زیادہ تر ایک گھریلو ورکر کی نسل کا تذکرہ کیا جاتا ہے-