مضامین بمتعلق ڈیجیٹل سرگرمی سے مارچ, 2014
پاکستان میں امریکی ڈرونز کی “خفیہ” جنگ کے حوالے سے دستاویزی فلمی
ہم نے پاکستان میں اور اس سے باہر صحافی، سرگرم کارکنان اور ماہرین سے فاٹا کے قبائلی علاقوں میں ہونے والی لڑائی کے اثرات کے متعلق بات کی کہ یہ کیوں اور کیسے ممکن ہے، اور کیسے ہم مواد اور تصاویر کو جاری کر کے اس مسلئہ کو مزید واضح طور پر سامنے لا سکتے ہیں۔