· اکتوبر, 2012

Below are posts about citizen media in English. Don't miss Global Voices, where Global Voices posts are translated into English! Read about our Lingua project to learn more about how Global Voices content is being translated into other languages.

مضامین بمتعلق انگلیش سے اکتوبر, 2012

پاکستان: فساد کے بعد – صفائی مہم برائے امن

  12 اکتوبر 2012

کیا پاکستانی کبھی بھی اس جذباتی اور نفسیاتی صدمے سے باہر آسکتے ہیں جو اس ملک نے جمعے کو دیکھا؟ ان کو ضرور اس سے نکلنا ہوگا۔ انہیں اپنے جذبات کو قابو میں لانا پڑے گا جس کی وجہ سے قیمتی جانوں کا نقصان ہوا. اس صفائی مہم کے ذریعے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ نوجوان اپنی اغلاط سے رجوع کرسکتے ہیں، اور اپنے آپ کو بدلنے کے خواہشمند بھی ہیں۔

بنگلادیش: ساحل سمندر کی صفائی

  9 اکتوبر 2012

بنگلہ دیش میں اس سال ساحل سمندر کی صفائی کےعالمی دن کے موقع پر ۳۰۰ سے زائد رضا کاروں نےحصہ لیا - کیوکرادنگ(Kewkradong) بنگلہ دیش بلاگ کے لئے فہیم عالم خان رپورٹ کرتے ہیں.

افغانستان کی ان دیکھی تصاویر

میڈیا عام طور پر افغانستان کی دہشت زدہ تصاویر دیکھاتا ہے۔ ایک ایسا افغانستان جو تسدد اور دیشت گردی کا ملک ہے۔ لیکن کچھ فوٹوگرافروں نے اس جنگ زدہ مگر خوبصورت زمین کی کی فوٹو کچھ مختلف انداز میں لی ہیں۔

میکسیکو: زندان کا لکھاری

  1 اکتوبر 2012

آنریک آراندا اچوا (Enrique Aranda Ochoa) کوئی عام لکھاری نہیں: آنریک کو ۱۹۹۷ میں اغوا کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں ۵۰ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ البتہ، اس سزا نے اس مشہور ماہرِ نفسیات کو لیٹریچر کے میدان میں کامیاب ہونے سے نہیں روکا۔

ہماری انگلیش کوریج کے بارے میں

en