مضامین بمتعلق کھیل سے اگست, 2012
یوکرین: آندرے شیوشنکو فٹ بال سے رخصت، سیاست میں داخل
28 اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات سے ٹھیک تین ماہ قبل 28 جولائی کو یوکرین کے فٹ بال اسٹار آندرے شیوشنکو نے اعلان کر دیا کہ وہ کھیل سے ریٹائرمنٹ لے کر سیاست کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں۔