مضامین بمتعلق دی برج
“کیا دوسروں کو معلوم ہے کہ ہم موجود ہے؟”: شام کے محاصرہ شدہ علاقے مشرقی غوطہّ سے ایک نرس کی گواہی
ہم امِ محمد کے لئے رو رہے تھے، اور ہم ڈر رہے تھے۔ ہمیں حیرانی تھی کیا کہ ہمیں اسی قسم کی قسمت کا سامنا کرنا پڑے گا، اور کیا ہمارا بچہ ماں کے بغیر فراہم کیا جائے گا؟
جدید افغانستان کی 32 تصاویر
بھارتی فوٹو جرنسلسٹ عاقب خان تیزی سے بدلتے افغان دارالحکومت کابل میں 2014 میں آئے اور اپنے تجربات کو ان تصاویر کی زبانی گلوبل وائسز ساتھ شیئر کیا۔
میں پیرس کی سڑکوں سے بیروت کی سڑکوں کی طرح واقف ہوں
ہمیں فیس بک پر ایک " محفوظ" بٹن حاصل نہیں. ہمیں آدھی رات کو دنیا کے طاقتور مردوں۔عورتوں اور لاکھوں آن لائن بیانات نہیں ملتے
آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ اور ایے پی ایس کے تعلیمی نظام پر ایک تجزیہ
میری دو سالہ بیٹی میری طرف دیکھ رہی ہے وہ مجھ سے پوچھتی ہے، کیا ہوا مما؟
#OccupyMyself: سماجی میڈیا بھگوڑے کا اعتراف
پاؤلا گویز کا تعلق برازیل سے ہے اور یہ اصلاح شدہ سوشل میڈیا عادی ہیں گلوبل وائسز پر بہزبانی مدیر ہیں۔






