مضامین بمتعلق کوٹ ڈی ووری

افریقہ: نیلسن منڈیلا، تعصبات سے ماورا ایک شخصیت

  28 جولائی 2012

نیلسن منڈیلا کی چرانوی سالگرہ پوری دنیا میں بنائی جارہی ہے، اور اس جشن میں افریقہ میں موجود فرانسیسی زبان کے انٹرنیٹ صارفین بھی پوری طرح شریک ہیں۔ اس وقت جبکہ خطے کے کئی ممالک مسائل کا شکار ہیں اور حقیقی رہنما کی تلاش میں ہیں، نیلسن منڈیلا کی شخصیت افریقی نشاتِ ثانیا میں یکتا ہے۔ ان کو پورا افریقی براعظم ایک قابلِ تقلید رہنما مانتا ہے۔ فرانسیسی بلاگروں نے منڈیلا کی زندگی اور ان کے مشن کی بے انتہا مدح سرائی کی ہے۔ وہ ان کو محبت سے 'مدیبا' کہتے ہیں۔

آئیوری کوسٹ : سب سے زیادہ آبادی والی جیل میں تشدد کے مناظر

  9 جنوری 2011

یہ ویڈیو فی الحال ایکائورین آن لائن کمیونٹی کے درمیان ہلچل پیدا کر رہی ہے۔ یہ”میزن ڈ اہرٹ یٹ ڈی تصحیح” جیل (ایم اے سی اے)میں افواج کو قیدیوں کی پٹائی کرتے دکھا رہی ہے۔ ایک شخص کے مطابق، جس نے یہ ویڈیو پوسٹ کی۔ یہ قیدی الیسن اوتارہ کے...