مضامین بمتعلق پاکستان سے اکتوبر, 2010
پاکستان : ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کا — ایک پوشیدہ راز
”یہ میرافیصلہ ہے کہ ڈاکٹر صدیقی کو چھیاسی سال کی قید کی مدت کی سزا ہونی چاہیے،“ (افغانستان میں امریکی حکام کے قتل کی کوشش کے لئے) 23 ستمبر 2010 ء کو مین ہیٹن میں ایک فیڈرل کورٹ کے امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج رچرڈ برمن نے کہا، پاکستانی شہری...