مضامین بمتعلق بھارت
#IndiaWithPakistan: پشاور حملے کے بعد بھارتی شہریوں کا اپنےغمزدہ پڑوسیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
"تو کیا ہوا کہ اگر میں بھارتی ہوں؟ بچوں کی موت کا غم تو ساجھا ہوا کرتا ہے #IndiawithPakistan"
الوداع ہندوستان ایمبیسیڈر
ہندوستان موٹرز نے حال ہی میں بھارت کی سب سے مشہور موٹر گاڑی ہندوستان ایمبیسیڈر کی پیداوار کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ یہ گاڑی سب سے پہلے 1958 میں سڑکوں پر آئی۔ کٹنگ دی چائےپر سومیادیپ چوہدری نے ایک ان آفیشل اینیمیٹڈ گوگل ڈوڈل بنا کر اس کلاسیکی کار...
بالی ووڈ فلم غنڈے میں تحریک آزادی کی غلط عکاسی پر بنگلہ دیش میں احتجاج
فلم میں 1971 کی جنگ کو محض پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ دکھایا گیا، جب کی بنگلادیشیوں کی آزادی کی تحریک کے حوالے سے حقائق کو نظر انداز کر دیا گیا۔
تصاویر: ہیومنز آف ساؤتھ ایشیا (جنوبی ایشیا کے انسان)۔
"It reminds me to love and respect everybody-- something many people here tend to have forgotten."
ویڈیو: آنسو ساز گوگل ‘ری یونین’ اشتہار نے بھارت اور پاکستان بھر میں دل گرما دئیے
حال ہی میں گوگل بھارت کی طرف سے مختصر اشتہارات کی ایک سیریز کا آغاز ہوا جس میں دکھایا گیا کہ کیسے ایک سرچ انجن دلوں کے مابین پل کا کام کرتا ہے اس سلسلہ وار اشتہار کے پانچ حصے ہیں جیسے کہ 'سونف'، 'کرکٹ'، 'انار کلی'، اور 'بغیر چینی کے'، لیکن جو اشتہار سب سے زیادہ دیکھا گیا وہ 'ری یونین' یعنی ملاپ کے نام سے ہے جو کہ اب تک 15 لاکھ سے بھی زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
جرات ۔دہلی اجتماعی عصمت دری کو ایک برس
10 سے 16 دسمبر کو خواتین کے خلاف تشدد پر ایک مہم Jurrat (جرات)، دہلی میں ہونے والی سنگین اجتماعی عصمت دری کی برسی کے موقع پر تقریبات کا اہتمام کر رہا ہے. ایک سال پہلے ایک 23 سالہ میڈیکل کی طالبہ کو دہلی بس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا. 16 دسمبر کو...
ویڈیو جھلکیاں: شام میں احتجاج، بچوں کے مسائل اور ڈولفن اموات
لوبل وائسز پر موجود حالی میں شائع ہوئی دلچسپ ویڈیو، مثلاً، شام میں احتجاج، بھارت اور چین میں طفل کشی، مکسیکو میں بچوں کا احتجاج اور پرو میں ڈولفن کی اموات۔
بھارت : لاپتہ بچے، ان کی سمگلنگ اور غلامی میں اضافہ
امریتا پول یوتھ کی آواز میں اپنی رائے دیتے ہوئے کہتیں ہیں کہ یہ بھارت میں لاپتہ بچوں کی سمگلنگ اور بچوں کی غلامی میں اضافہ کے مسائل کے بارے میں سنجیدہ ہو نے کا وقت ہے۔
بھارت: ویڈیو وولنٹیئرز کے ساتھ عوامی صحافت
ویڈیو وولنٹیرز بھارت کے دیہاتوں اور بستیوں سے میڈیا پروڈیوسروں کی بلا منافع تنظیم ہے، جو کہ ان سے متعلقہ مواد بناتے اور اپنی کمیونیٹی کے اندر دکھاکر ہر مہینے ہزاروں لوگوں تک ان خبروں اور مواقعوں کے زریعے پہنچتے ہیں جو ان کو متاثر کر کے حرکت میں لاتی...