مضامین بمتعلق امریکہ سے جنوری, 2011
عرب ممالک : “سوڈان پر رونا بند کرو”
سوڈان میں آج آزادی ریفرنڈم ،نے ملک کو عرب ٹویٹرسفیر میں راڈار پر رکھ دیا۔ سعودی عرب سے فلسطین تک،عرب ٹویپس سوڈان کے اتحاد ، تقسیم، اور وسائل پر بحث کر رہےہیں۔ ریفرنڈم خرطوم مرکزی حکومت اور سوڈان پیپلز لبریشن آرمی / موومنٹ کے درمیان 2005 کے نویشا معاہدے کا...