مضامین بمتعلق مشرق وسطی اور شمالی افریقا

کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں”حلال” انٹرنیٹ کے اشتہارات

  27 ستمبر 2015

"حلال" انٹرنیٹ کا لفظ ایرانی قومی انٹرانیٹ پراجیکٹ کی طرف اشارہ ہے، مگر یہ فقرہ سنسر شپ کرنے والے اس سافٹ ویئر کے اشتہارات میں استعمال ہو رہا ہے جن کا تعلق والدین کے ان گروہوں سے ہے جو اونٹاریو کے سکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

وڈیو: نا کوئی خاتون، نا ہی کوئی ڈرائیو! جب ایک سعودی خاتون نے دنیا کو حیران کردیا

  30 اکتوبر 2013

آج، October 6 وہ دن ہے جب سعودی ایکٹوسٹس نے ریاست بھر میں خواتین پے لگے ڈرائیونگ بین کے خلاف احتجاج کیا. جہاں پر ایک طرف سوشل نیٹ ورکس بھرتے جارہے تھے دنیا بھر کے ایکٹوسٹس کی آوازوں اور ملک بھر میں خواتین کے سیمبولک ڈرائیونگ کرنے سے، وہیں Bob Marley کے...

شام: یارا شمس کی رہائی

  17 جولائی 2013

یارا شمس، شامی کارکن اور وکیل مشل شمس کی بیٹی، کی جیل سے رہائی کے صرف چند گھنٹے بعد، اس کی فیس بک کی وال پر بہت مبارکباد دی گئی۔ شام میں سرگرم کارکن تمام سیاسی اور دانشوروں کی رہائی کا انتظار کر رہے ہیں۔

وہ مصر میں درختوں کو قتل کرتے ہیں

  30 جنوری 2013

مائیکل ہنا، جو ایک مصری بلاگر اور فارماسسٹ ہیں، درختوں کے قتل اور قاہرہ کے مضافات ہلیو پولس میں قدیم ولاز کو منہدم کرنے کے متعلق اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہیں. دیکھئے خطہ کے ممکنہ طور پر سب سے بڑے پام کے درخت کے ساتھ کیا ہوا.

فلسطین کا اقوام متحدہ میں علامتی درجہ

  9 دسمبر 2012

فلسطین کی اقوام متحدہ میں علامتی شمولیت کی خبر کو انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے سرد ردعمل ملا. انہوں نے یہ سوال کیا کہ اس علامتی عمل سے فلسطینیوں کو کیا حاصل ہوگا؟ خاص کر کہ وہ فلسطینی جو اسرائیی قبضے میں زندگی گزار رہے ہیں۔

شام: انقلاب اور وسیم الجزايري کی مصوری

  17 نومبر 2012

وسیم الجزیری ایک نوجوان شامی گرائفیک ڈزائینر ہیں جنہوں نے اپنے بلاگ اور فیس بک صفحے کے ذریعے پرامن طریقے سے شامی عوام کی جدوجہد کا ساتھ دیا ہے۔ ان کی مصوری کے نمونے یہاں دیکھے جاسکتے ہیں۔

“ایران: “شام کو اکیلا چھوڑ دو، ہمارے بارے میں سوچو

  8 اکتوبر 2012

جمعرات، ٤ اکتوبر ٢٠١٢ کو تہران کے گرینڈ بازار میں تمام دکانیں بند تھیں، ایسا بدھ کو ایران کی قومی کرنسی کے زوال کے خلاف ہونے والی تاجروں اور دوکانداروں کی ہڑتال کے بعد ہوا. ایرانی انٹرنیٹ صارفین نے سیکیورٹی فورسز کی بازاروں میں موجودگی اور بند دکانوں سے متعلق مختلف ویڈیوز جاری کیں. حزب اختلاف کی ایک ویب سائٹ کلمہ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو کئی احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا.