مضامین بمتعلق ارجنٹینا سے جون, 2014
چھا جاؤ ارجنٹینا – ارجنٹینا کی قومی فٹ بال ٹیم کے نام خط
فٹ بال ورلڈ کپ کی مہم پر جا رہی اپنی ٹیم کی لئے ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے مینوئل ڈی لیون نے اپنی قومی فٹ بال ٹیم کے نام ایک خط لکھا کہ جس میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کی لئے پیغامات موجود تھے: