مضامین بمتعلق امریکہ

لاطینی امریکاخواتین پر تشدد کے خلاف ٹوئٹر پر سرگرم

پچیس نومبر انیس سو ساٹھ میں ڈومینیکن حکمران رافیل لیونیڈاز ٹروجیلو نے تین خواتین سیاسی کارکنوں کی پھانسی کا حکم سنایا ،اور یہ ہی عمل ڈومینیکن ریپبلک میں آمریت کے خاتمے کی وجہ بنا ۔

15 دسمبر 2014

2014 کے ورلڈ کپ پر خاتون کا نقطہ نظر

ڈالیا گٹمین نے ان تمام کھلاڑیوں کا جائزہ لیا کہ جو اٹلی میں کھلے گئے ١٩٩٠ کے ورلڈ کپ سی لے کر برازیل میں جاری ورلڈ ورلڈ کپ کا حصّہ تھے. تجزیہ کی خاص بات یو ہے کہ اس میں وہ کھلارھیوں کا احاطہ کیا گیا ہے کہ جن پر محترمہ گٹمین فریفتہ تھیں. اوہلا لا نامی ویب سائٹ پر اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے بارے میں لکھنے کے بعد انہں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ:

1 جولائی 2014

چھا جاؤ ارجنٹینا – ارجنٹینا کی قومی فٹ بال ٹیم کے نام خط

فٹ بال ورلڈ کپ کی مہم پر جا رہی اپنی ٹیم کی لئے ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے مینوئل ڈی لیون نے اپنی قومی فٹ بال ٹیم کے نام ایک خط لکھا کہ جس میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کی لئے پیغامات موجود تھے:

14 جون 2014

ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ جو برازیلیوں کی نوکرانیوں کے بارے میں شرم آمیز ٹویٹس کو منظر عام پر لاتا ہے

111 ٹویٹس میں، @aminhaempregada آپ کو برازیلی معاشرے میں موجود معاشرتی تعصب، نسل پرستی اور ہمدردی کا فقدان اور خاص طور پر گھریلو ورکروں کی کی طرف لوگوں کا رویہ دکھاتا ہے- ٹویٹس میں زیادہ تر ایک گھریلو ورکر کی نسل کا تذکرہ کیا جاتا ہے-

13 جون 2014

میکسیکو: زندان کا لکھاری

آنریک آراندا اچوا (Enrique Aranda Ochoa) کوئی عام لکھاری نہیں: آنریک کو ۱۹۹۷ میں اغوا کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں ۵۰ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ البتہ، اس سزا نے اس مشہور ماہرِ نفسیات کو لیٹریچر کے میدان میں کامیاب ہونے سے نہیں روکا۔

1 اکتوبر 2012