مضامین بمتعلق مشرقی ایشیا

دیوارمہربانی: ایک ایسی دیوار جو لوگوں کو متحد کر رہی ہے تقسیم نہیں

دیواروں کو ہمیشہ ہی دوری، رکاوٹ اور تقسیم کی علامت سجھا جاتا رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں دیوارِ مہربانی نام کی ایک روایت شکن تحریک شروع ہوئی ہے کہ جو دیوار کے بنیادی تاریخی علامت کے بالکل برعکس کام کر رہی ہے۔

14 فروری 2016

بلاگ فیسٹ ایشیا 2012 کی کمبوڈیا میں شروع

کمبوڈیا بلاگ فیسٹ ایشیا ۲۰۱۲ کی میزبانی کررہا ہے جس میں تقریباً ۲۰۰ افراد ایشیا کے کئی ممالک سے جمع ہونگے. یہ ایونٹ ۱ سے لے کر ۵ نومبر تک تاریخی شہر سیم ریپ میں منعقد کیا جارہا ہے. یہ اپنے سلسلے کا تیسرا بلاگ فیسٹ ہے جو کے پہلے ۲۰۰۹ میں ہانگکانگ اور ۲۰۱۲ میں پینانگ، ملایشیا میں انجام پایا تھا.

7 نومبر 2012