· نومبر, 2012

مضامین بمتعلق مشرقی ایشیا سے نومبر, 2012

بلاگ فیسٹ ایشیا 2012 کی کمبوڈیا میں شروع

  7 نومبر 2012

کمبوڈیا بلاگ فیسٹ ایشیا ۲۰۱۲ کی میزبانی کررہا ہے جس میں تقریباً ۲۰۰ افراد ایشیا کے کئی ممالک سے جمع ہونگے. یہ ایونٹ ۱ سے لے کر ۵ نومبر تک تاریخی شہر سیم ریپ میں منعقد کیا جارہا ہے. یہ اپنے سلسلے کا تیسرا بلاگ فیسٹ ہے جو کے پہلے ۲۰۰۹ میں ہانگکانگ اور ۲۰۱۲ میں پینانگ، ملایشیا میں انجام پایا تھا.