مضامین بمتعلق مظاہرے

شام: انقلاب اور کیلسیفیکیشن

لبنانی بلاگ بیرت والز نے [عربی] نے شام کے انقلاب پر لگائے جانے والے الزامات کو ایک نئی روشنی میں لکھا ہے۔ “ہوسکتا ہے کہ سخت پانی ، جو لبنان میں بہت عام ہے ، ذہن کو جانچ رہا ہے۔ شام کے انقلاب کے خلاف غیر انسانی یا غیر منطقی...

مراکش ۔ طالبِ علموں کا فرسودہ تعلیمی نظام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ۔

In July, a group of Moroccan students launched a Facebook page called "The Union of Moroccan Students to Change the Education System". In less than a month, it attracted unprecedented support using social media.In July, a group of Moroccan students launched a Facebook page called "The Union of Moroccan Students to Change the Education System". In less than a month, it attracted unprecedented support using social media.

اردن: حقوقِ نسواں کے مظاہرین پر شدید تنقید

۲۵ جون، ۲۰۱۲ء کو ۲۰۰ سے زائد لوگوں نے آمان کو گلیوں میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر حقوقِ نسواں کےمتنازع معاملات کو اجاگر کیا۔ وہ ہاتھوں میں زچ، عزت کے نام پر قتل، شادی کے قانون، اور شہری تعصب کےخلاف بینرز تھامے ہوئے تھے۔ پر لوگوں کی طرف سے آنے والےتجزیوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اردن (کا معاشرہ) ایسے مظاہروں کے لیے تیار نہیں تھا۔

مصر: جنسی تشدد کے خلاف پیغامات

مصر میں جنسی تشدد ایک سنگین مسئلہ ہے، جس کے خلاف زور بروز زیادہ سے زیادہ مصری آواز بلند کررہے ہیں۔ ۴ جولائی کو قائرہ کی نصر سٹی میں جوان مصریوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اس احتجاج میں لڑکے اور لڑکیوں دونوں نے حصہ لیا اور جنسی تشدد کے خلاف آواز بلند کی۔

یمن: شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ

یمن اور شام دونوں کے انقلابی، جو جابر حکمرانوں اور ظالم حکومتوں کے خلاف مہینوں سے مظاہرے کرتے رہے ہیں ، نے جمعہ کے مظاہروں میں یکجہتی دکھائی۔ شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ پر ، دونوں ممالک کے مظاہرین نے باہمی ہم آہنگی اور مل بانٹ کر کام کیاجس میں انہوں نے نہ صرف متحدہ نام استعمال کیا، بلکہ بینرز، نعرے اور اوڈیو اور ویڈیو مواد بھی یکساں تھا۔

شام : بچوں کے مستقبل کے لئے احتجاج

  4 جون 2011

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج شام 2011 کے احتجاج کا حصہ ہے۔ شام کے سب سے کم عمر کے متاثرین یوٹیوب ویڈیوز میں جزباتی دھچکے کی سطح پرایک سیریز میں بات کر رہے ہیں، وہ اپنے خوف کی تفصیلات بتاتے ہیں جسکا انہوں نے اور ان کے خاندان کے ارکان...

یمن :ثنا امد کی صالح پر متضاد خبروں میں برہمی

  3 جون 2011

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج یمن 2011 کے احتجاج کا حصہ ہے۔ یمن کا دارالحکومت ثنا اس دوپہر کو انتشار میں ڈوب گیا،متضاد رپورٹیں یمن کے صدر علی عبداللہ صالح کے بارے میں گردش کرتیں رہیں۔جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق وہ ثنا کے صدارتی محل سے فرار ہو گیا۔دوسروں کی...