مضامین بمتعلق میڈیا و صحافت سے اپریل, 2018
مرویہ ملک، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر، اپنی کمیونٹی کی طرف سماجی نقطہ نظر تبدیل کرنا چاہتی ہیں
"لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو ہم نہیں کر سکتے، ہم پڑھے لکھے ہیں، ڈگریاں ہیں، لیکن نہ موقعے، نہ حوصلہ افضائی۔ میں یہ تبدیل کرنا چاہتی ہوں"