مضامین بمتعلق بین الاقوامی تعلقات

افغانستان و پاکستان کا مشترقہ بلاگ : پڑوسی کو سمجھنا

  24 نومبر 2012

اپنے پڑوسیوں کو تو ہم بدل نہیں سکتے، مگر اپنے برتاؤ اور پڑوسیوں کے ساتھ اپنے ناتے کو ضرور بہتر کر سکتے ہیں. یہی مقصد ہے جرمن سیاسی فاؤنڈیشن فیڈرش-ایبرٹ-سٹیفنگ (Friedrich-Ebert-Stiftung) کے ٢ مرحلوں پہ مبنی اس پروجیکٹ کا جس کا نام "افغان-پاک صحافی تبادلہ پروگرام: پڑوسی کو سمجھو" ہے۔

افریقہ: نیلسن منڈیلا، تعصبات سے ماورا ایک شخصیت

  28 جولائی 2012

نیلسن منڈیلا کی چرانوی سالگرہ پوری دنیا میں بنائی جارہی ہے، اور اس جشن میں افریقہ میں موجود فرانسیسی زبان کے انٹرنیٹ صارفین بھی پوری طرح شریک ہیں۔ اس وقت جبکہ خطے کے کئی ممالک مسائل کا شکار ہیں اور حقیقی رہنما کی تلاش میں ہیں، نیلسن منڈیلا کی شخصیت افریقی نشاتِ ثانیا میں یکتا ہے۔ ان کو پورا افریقی براعظم ایک قابلِ تقلید رہنما مانتا ہے۔ فرانسیسی بلاگروں نے منڈیلا کی زندگی اور ان کے مشن کی بے انتہا مدح سرائی کی ہے۔ وہ ان کو محبت سے 'مدیبا' کہتے ہیں۔

یمن: شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ

یمن اور شام دونوں کے انقلابی، جو جابر حکمرانوں اور ظالم حکومتوں کے خلاف مہینوں سے مظاہرے کرتے رہے ہیں ، نے جمعہ کے مظاہروں میں یکجہتی دکھائی۔ شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ پر ، دونوں ممالک کے مظاہرین نے باہمی ہم آہنگی اور مل بانٹ کر کام کیاجس میں انہوں نے نہ صرف متحدہ نام استعمال کیا، بلکہ بینرز، نعرے اور اوڈیو اور ویڈیو مواد بھی یکساں تھا۔

پاکستان : اسامہ بن لادن کی موت پر ایبٹ آباد سے لائیو ٹویٹنگ -

  28 مئی 2011

ہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج کا حصہ ہے۔ اسامہ بن لادن کی موت ۔ یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج کا حصہ ہے۔ اسامہ بن لادن کی موت ۔ سعودی عرب دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ اسامہ بن لادن کی زندگی ختم ہو گئی جب ایک سی آئی اے کی قیادت...

پاکستان: امریکی ڈپلومیٹ ریمنڈ ڈیوس کے مستثنی کے خلاف احتجاج

  16 فروری 2011

جنوری، وسیع دن کی روشنی میں، ایک مبینہ امریکی سیکورٹی اہلکار ،ریمنڈ ڈیوس ایک نجی گاڑی میں لاہور کی مصروف سڑکوں پر ارد گرد پھرتے پایا گیا۔ ہتھیاروں کے علاوہ ریمنڈ کے پاس وائرلیس فون اور دیگر آلات بھی پائے گئے۔ان ہتھیاروں کا بہترین استعمال کرتے ہوئے، ریمنڈ نے دو...

عرب ممالک : “سوڈان پر رونا بند کرو”

  10 جنوری 2011

سوڈان میں آج آزادی ریفرنڈم ،نے ملک کو عرب ٹویٹرسفیر میں راڈار پر رکھ دیا۔ سعودی عرب سے فلسطین تک،عرب ٹویپس سوڈان کے اتحاد ، تقسیم، اور وسائل پر بحث کر رہےہیں۔ ریفرنڈم خرطوم مرکزی حکومت اور سوڈان پیپلز لبریشن آرمی / موومنٹ کے درمیان 2005 کے نویشا معاہدے کا...

پاکستان : ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کا — ایک پوشیدہ راز

  6 اکتوبر 2010

”یہ میرافیصلہ ہے کہ ڈاکٹر صدیقی کو چھیاسی سال کی قید کی مدت کی سزا ہونی چاہیے،“ (افغانستان میں امریکی حکام کے قتل کی کوشش کے لئے) 23 ستمبر 2010 ء کو مین ہیٹن میں ایک فیڈرل کورٹ کے امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج رچرڈ برمن نے کہا، پاکستانی شہری...

کیوبا : رہائی کے لئے تیار ہے؟

  12 جولائی 2010

جیسا کہ کیوبا کے باون سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کے ارادے کی خبر گردش میں ہے، گلیرمو فارنس ،جوضمیر کے پچیس قیدیوں کی رکاوٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے لیے بھوک ہڑتال کر چکا ہے۔ وہ کہتا ہے ۔کہ “وطن رہنماوں کی ضرورت ہے“، جو مبینہ طور پر موت...

امریکی انتخاب پر بین الاقوامی نظر

  17 اکتوبر 2008

جیسا کہ امریکی انتخابات بہت قریب ہیں ، امریکہ کی غیر ملکی پالیسیوں اور امیدواران پر بین الاقوامی توجہ بڑھ چکی ہے۔ منصوبے جیسا کہ کرنٹ ٹی وی کی مجموعی صحافت اور گلوبل وائسز کا ووٹوں کے بغیر آوازیں نے دنیا بھر کے نظریے کو مقامی معاملات پر لانے اور...