مضامین بمتعلق خیالات

کیا عرب کے مرد عورتوں سے نفرت کرتے ہیں؟ مونا الطحاوا پر سوالوں کی بوچھاڑ

مصری-امریکی کالم نگار مونا الطحاوا کے نئے مضمون نے ایک بار پھر ایک نئے تنازعہ کو جنم دیا ہے۔ ان کا یہ مضمون ۲۳ اپریل ۲۰۱۲ کو فارن افئیر میگزین میں شائع ہوا۔ مضمون کا عنوان ہے "وہ ہم سے تفرت کیوں کرتےہیں؟" اور مرکزی خیال مشرق وسطیٰ میں عورتوں کے خلاف ہونے والا تعصب ہے۔

ایران : ‘گرین تحریک’ کا فن اور ڈیزائن

  3 اکتوبر 2010

”میرا ووٹ کہاں ہے“ یہ ایران میں ایکگرین تحریک کے ایک سو پچاس سیاسی پوسٹروں کی نمائش ہے۔ جسکی نیو یارک میں دنیا بھر سے گرافک فنکاروں کی طرف سے بصری آرٹس کے اسکول میں (تیس اگست سے پچیس ستمبر تک) نمائش کی گئی (اوپر دی گئی تخلیق یوسی لیمل...

عالمی: یونانی زبان کا انگریزی میں ترجمہ، چینی زبان کا روسی میں ترجمہ، اور ہسپانوی کا مقدونيائی میں

  2 جولائی 2010

ہم سب مضحکہ خیز صورت حال کے بارے میں سن چکے ہیں۔ جب مہاوریدار اظہار کا عجیب وغریب ترجمہ ایک زبان سے دوسری زبان میں مضحکہ خیز معنی پیدا کرتا ہے۔مہاورات کا ترجمہ بے شک ترجمہ میں سب سے بڑے چیلنجوں میں سے ایک ہے ، دونوں انسانوں اور مشینوں...