مضامین بمتعلق خوشخبری سے اپریل, 2018
بھارتی پروفیسر کس طرح پلاسٹک آلودگی کو ہائی ویز میں بدل رہا ہے
ملک میں پلاسٹک آلودگی کے بڑھتے مسئلے کو دیکھتے ہوئے، ڈاکٹر واسودیون نے ایک ایسا طریقہ بنایا جس سے پالسٹک آلودگی کو رسائیکل کر کے لچکدار اور پائدار روڈ بنائے جا سکتے ہیں۔