مضامین بمتعلق تقریر کی ازادی

روس : مائیکروسافٹ کے نمائندے کو اسکائپ ماخذ کوڈ کے ساتھ ایف ایس بی فراہم کرنےپر'اچھا لگے گا’

رن نیٹ ایکو  8 جون 2011

نیکولی پریانشیکو، “مائیکروسافٹ روس،”کے صدر نے کہا کہ اسکائپ کے سورس کوڈ کے ساتھ وفاقی سیکورٹی (ایف ایس بی) سروس فراہم کرنے پر، ‘وہ خوش ہوں گے’ کارپوریشن کے اس معاہدےکو مکمل کرنے کے بعد.کچھ ذرائع ابلاغنے پہلے ان کے بیان [آریو]غکط طور پر واضح کیا،لیکن بعد میں مائیکروسافٹ نے...

یوگنڈا : پولیس کےاخبار پرنٹنگ پریس پر چھاپے

  30 مئی 2011

یوگنڈا میں اخبار پرنٹنگ پریس پولیس کےچھاپے :، “پولیس نے چھاپہ مارا اور وزیر اعظم جنرل کےفراہمی کے احاطے کی تلاشی لی ہے ایک کمپنی جو جونگا اخبار کو چھپائی کی خدمات فراہم کرتی ہے،اخبار کے احاطے کے بعد بمشکل گھنٹوں بھر چھاپہ مارا گیا.نٹینڈا کی بنیاد پر رکھی گئی...

سعودی عرب : “اس ملک میں مظاہرے کرنے کی ممانعت ہے”

  9 مارچ 2011

سعودی عرب کی کونسل کے محترم علماء نے عوامی احتجاج سے روکنے کے لیے ایک بیان جاری کیا۔ @ Almatrafi نے ٹویٹ میل پر [آر] مفتی اور امام شیخ عبد العزیز کی سربراہی میں ایک بیان میں کہا : محترم علماء کی کونسل نے تصدیق کی ہے کہ مظاہرے اس...

ہنگری : آئس ٹی اور نیا ہنگیرین میڈیا کا قانون

  6 جنوری 2011

نئے ہنگری میڈیا قانون کی وجہ سے ایک بہت ہی حساس ماحول میں،جو کہ 1 جنوری، 2011 کو نافذ کیا گیا،ہنگری کے قومی میڈیا اور انفو کمیونیکیشن اتھارٹی نے(ہن) ٹیلوس کی تحقیقات شروع کیں،جو کہ ایک غیر منافع بخش ریڈیو سٹیشن ہے۔ جب سے اتھارٹی “گاہکوں اور صارفین کے مفادات...

تیونس : وکلاء نے اپنےسیدی بوزد کے سٹینڈ کےلئے حملہ کر دیا

  5 جنوری 2011

تیونس کے وکلاء سیدیبوزد کے پورے ایویٹ کے دوران ایک سٹینڈ بناتے رہے۔ اور اس کے لیے روپے ادا کرتے رہے۔ سیدیبوزد میں جو کچھ ہوا اور تیونس میں سماجی صورتحال کے انکار کے لیےوہ باقاعدگی سے احتجاج کرتےرہے ۔ اسی لیے حکومت انہیں سزا دینے کا فیصلہ کر چکی...

ایران : ‘گرین تحریک’ کا فن اور ڈیزائن

  3 اکتوبر 2010

”میرا ووٹ کہاں ہے“ یہ ایران میں ایکگرین تحریک کے ایک سو پچاس سیاسی پوسٹروں کی نمائش ہے۔ جسکی نیو یارک میں دنیا بھر سے گرافک فنکاروں کی طرف سے بصری آرٹس کے اسکول میں (تیس اگست سے پچیس ستمبر تک) نمائش کی گئی (اوپر دی گئی تخلیق یوسی لیمل...

سعودی عرب : بلاگ کو لائسنس دینا!

  30 ستمبر 2010

ثقافت اور معلومات کے سعودی وزارت القاعدہ کے ترجمان عبدالرحمن الھزا کی طرف سے تازہ ترین اعلان نے سوشل میڈیا ویب سائٹس اور بلاگز پر رد عمل کا ایک طوفان پیدا کر دیا ہے۔ اعلان میں یہ بيان کیا گیا ہے کہ تمام سعودی عرب کے ویب پبلشرز اور آن...