مضامین بمتعلق تعلیم سے جولائی, 2012
افغانستان: کالج کے طالبِ علم کی ریاضی کے فارمولے کی دریافت
خلیل اللہ یعقوبی، جو غزنی صوبے میں کالج کا طالبِ علم ہے، اس نے آزادنہ طور پر ریاضی کا ایک فارمولا دریافت کیا ہے۔ ٹوئیٹر صارفین نے اس خبر کا خیر مقدم کیا ہے، اور اسے وہ افغانستان کے تعلیمی شعبے میں بہتری کی نشانی قرار دیتے ہیں۔