· ستمبر, 2015

مضامین بمتعلق Censorship سے ستمبر, 2015

کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں”حلال” انٹرنیٹ کے اشتہارات

  27 ستمبر 2015

"حلال" انٹرنیٹ کا لفظ ایرانی قومی انٹرانیٹ پراجیکٹ کی طرف اشارہ ہے، مگر یہ فقرہ سنسر شپ کرنے والے اس سافٹ ویئر کے اشتہارات میں استعمال ہو رہا ہے جن کا تعلق والدین کے ان گروہوں سے ہے جو اونٹاریو کے سکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔