مضامین بمتعلق حالیہ خبریں

بحرین : مظاہرین پر براہراست کارتوس فائرنگ (ویڈیو)

  19 فروری 2011

یہ پوسٹ ہمارے 2011 کے بحرین کے احتجاج کی خصوصی کوریج کا حصہ ہے۔ مانا میں کئی جگہوں پرفائرنگ کے واقعات کی رپورٹیں ،بحرین کے دارالحکومت نے جمعہ 18 فروری، 2011 کو دوپہر کے دوران سوشل میڈیا ویب سائٹس پر طغیانی برپا کر دی۔مختلف مقامات پر ویڈیوز بنائی گئیں جو...

تیونس : بغاوت کی سرگوشیاں صرف افواہ ہیں

  12 جنوری 2011

ابتدائی بدھ کی صبح، 12 جنوری کو تیونس میں ایک بغاوت کی رپورٹ ٹویٹر پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔صبح کے تقریبا 5:10 بجے سی ای ٹی،وسیم عمارہ (@ wes_m) سب سے پہلے ٹویٹ کرنے والوں کے درمیان تھی: @ wes_m اور دوسروں کی ٹویٹس کے بعد،ٹویٹر کی...

سوڈان : تصاویر میں جنوبی سوڈان کے ریفرنڈم

  11 جنوری 2011

ریفرنڈم فی الحال جنوبی سوڈان میں2011 ءمیں 9 جنوری سے15 جنوری تک ہونگے۔ یہ فیصلہ کرنے کے لیے کہ، جنوبی حصہ سوڈان رہے گا یا آزاد ریاست رہے گا۔ یہ تصاویر جنوبی سوڈان کے تاریخی ریفرنڈم کی دستاویزکاری کر رہی ہیں۔ میری انگلی کی طرف دیکھو: ووٹ کرنے کے لیے...

عرب ممالک : “سوڈان پر رونا بند کرو”

  10 جنوری 2011

سوڈان میں آج آزادی ریفرنڈم ،نے ملک کو عرب ٹویٹرسفیر میں راڈار پر رکھ دیا۔ سعودی عرب سے فلسطین تک،عرب ٹویپس سوڈان کے اتحاد ، تقسیم، اور وسائل پر بحث کر رہےہیں۔ ریفرنڈم خرطوم مرکزی حکومت اور سوڈان پیپلز لبریشن آرمی / موومنٹ کے درمیان 2005 کے نویشا معاہدے کا...

تیونس : وکلاء نے اپنےسیدی بوزد کے سٹینڈ کےلئے حملہ کر دیا

  5 جنوری 2011

تیونس کے وکلاء سیدیبوزد کے پورے ایویٹ کے دوران ایک سٹینڈ بناتے رہے۔ اور اس کے لیے روپے ادا کرتے رہے۔ سیدیبوزد میں جو کچھ ہوا اور تیونس میں سماجی صورتحال کے انکار کے لیےوہ باقاعدگی سے احتجاج کرتےرہے ۔ اسی لیے حکومت انہیں سزا دینے کا فیصلہ کر چکی...

میکسیکو : 20 سالہ عورت شمالی میکسیکو ٹاؤن کی نئی پولیس سربراہ ہے

  27 اکتوبر 2010

اسکا نام ماریسل والس ہے اور وہ میکسیکو میں ”بہادر عورت“ کے طور پہ بلائی جاتی ہے۔ (ای ایس) ماریسل والس بیس سالہ شادی شدہ عورت ہے جو کہ کریمینولوجی کے آخری سال کی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ وہ پریکسڈس، چیھوحا، میں پولیس کی نئ سربراہ بھی ہے ۔...

کویت : ٹماٹروں کو سڑنے دو !

  8 اکتوبر 2010

کویت میں ٹماٹر اب ایک ماہ قبل سے آٹھ گنا زیادہ مہنگے ہو گئے ہیں۔ اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے مسافت میں قیمتوں میں تبدیلی کو نہیں لے رہے۔ وہ وضاحت نہیں تلاش کر سکے کہ کیوں ٹماٹر کے ایک باکس کی قیمت صرف کچھ ہی دنوں میں آدھے دینارسے...

یوگنڈا : بلاگرز کا دھماکوں پر ردعمل

  13 جولائی 2010

فٹ بال کے پرستار کل رات کو ورلڈ کپ کا فائنل کھیل دیکھنے کے لئے بار اور دنیا بھرکے ہوٹلوں میں جمع تھے۔ یوگنڈا میں ، ان تقریبات میں رکاوٹ پیدا ہو گئی جب ملک کے دارالحکومت کمپالا میں دو مقبول نائٹ لائف جگہوں پر دھماکے ہوئے۔ یوگنڈن میڈیا دھماکے...