مضامین بمتعلق حالیہ خبریں
پورتو ریکو کے سیاسی قیدی اوسکر لوپز رویرا کی آزادی کے لیے ہزاروں افراد کا مارچ
ہزاروں افراد پورتو ریکو کے سیاسی قیدی اوسکر لوپز کی آزادی کے لیے سان جوان کی طرف مارچ کر ریے ہیں. جن کو ٣٢ سلل پہلے “ باغیانہ ساز...
فلسطین کا اقوام متحدہ میں علامتی درجہ
فلسطین کی اقوام متحدہ میں علامتی شمولیت کی خبر کو انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے سرد ردعمل ملا. انہوں نے یہ سوال کیا کہ اس علامتی عمل سے فلسطینیوں کو کیا حاصل ہوگا؟ خاص کر کہ وہ فلسطینی جو اسرائیی قبضے میں زندگی گزار رہے ہیں۔
پاکستان میں شیعہ برادری کا قتل جاری
سولہ اگست ٢٠١٢ کو اسلحہ بردار دہشت گردوں نے ایک بس کو مانسہرہ کے علاقے میں روکا، اس میں سے ٢٠ شیعہ مسلمانوں کو اتارا اور انھیں گولی مار دی. یہ پچھلے چھ مہینوں میں اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے۔ یہ بس پاکستان کے پہاڑی علاقے گلگت ، جو کہ ایک مشہور سیاحت کا مقام ہے، کی طرف جا رہی تھی۔
مصر: خلائی گاڑی ‘کیوروسٹی’ اور ڈاکٹرعصام محمد کوخراج تحسین
مریخ پر بھیجی گئی خلائی گاڑی کی کامیابی پر اہل مصر ناسا میں موجود محقق ڈاکٹر عصام محمد حجی کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ ڈاکٹر عصام محمد حجی ایک سائنسدان ہیں جو مریخ پر زندگی تلاش کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔ ٹوئیٹر پر موجود تبصروں سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی قدر مصر سے زیادہ یورپ میں کی گئی ہے۔
مصر: مصریوں کی طرف سے شامیوں کو مشورے
مصری با ذریعے ٹوئیٹر شامیوں کو کھل کر طنزیہ مشورے دے رہے ہیں۔ مثلاً، "ٹینکوں کے ساتھ تصویر نہ کھنچو" یا "دوسروں سے مشورہ لو"۔ دمشق سے خبر آئی ہے کہ شامی صدر کے قریبی ساتھی ایک دھماکہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ان میں شام کے وزیر دفاع بھی شامل تھے، جن کے جانشین کا تعین ہو چکا ہے۔
بحرین: فارمولا ون گاڑیوں کی ریس آنسو گیس اور تشدد کے گرداب میں
سیاسی ہلچل کی بنا پر یہ ریس ۲۰۱۱ء میں منسوخ کردی گئی تھی۔ اس بار فیصلہ کیا گیا کہ سیاسی ہلچل کے باوجود اس سال ریس کو منسوخ نہیں کیا جائے گا۔
روس : مائیکروسافٹ کے نمائندے کو اسکائپ ماخذ کوڈ کے ساتھ ایف ایس بی فراہم کرنےپر'اچھا لگے گا’

نیکولی پریانشیکو، “مائیکروسافٹ روس،”کے صدر نے کہا کہ اسکائپ کے سورس کوڈ کے ساتھ وفاقی سیکورٹی (ایف ایس بی) سروس فراہم کرنے پر، ‘وہ خوش ہوں گے’ کارپوریشن کے اس...
یمن :ثنا امد کی صالح پر متضاد خبروں میں برہمی
یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج یمن 2011 کے احتجاج کا حصہ ہے۔ یمن کا دارالحکومت ثنا اس دوپہر کو انتشار میں ڈوب گیا،متضاد رپورٹیں یمن کے صدر علی عبداللہ صالح...
مصر : مبارک پر انقلاب کے دوران انٹرنیٹ اندکار کے لئے جرمانہ عائد کیا گیا
یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج مصر 2011کے انقلاب کا حصہ ہے۔ عدالت نے مصری صدر حسنی مبارک اور دوسرے حکام پرانقلاب کے دوران انٹرنیٹ اور موبائل فون کی خدمات کو...
پاکستان : اسامہ بن لادن کی موت پر ایبٹ آباد سے لائیو ٹویٹنگ -
ہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج کا حصہ ہے۔ اسامہ بن لادن کی موت ۔ یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج کا حصہ ہے۔ اسامہ بن لادن کی موت ۔ سعودی عرب...