مضامین بمتعلق حالیہ خبریں سے دسمبر, 2012

فلسطین کا اقوام متحدہ میں علامتی درجہ

فلسطین کی اقوام متحدہ میں علامتی شمولیت کی خبر کو انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے سرد ردعمل ملا. انہوں نے یہ سوال کیا کہ اس علامتی عمل سے فلسطینیوں کو کیا حاصل ہوگا؟ خاص کر کہ وہ فلسطینی جو اسرائیی قبضے میں زندگی گزار رہے ہیں۔