مضامین بمتعلق حالیہ خبریں سے جولائی, 2012

مصر: مصریوں کی طرف سے شامیوں کو مشورے

مصری با ذریعے ٹوئیٹر شامیوں کو کھل کر طنزیہ مشورے دے رہے ہیں۔ مثلاً، "ٹینکوں کے ساتھ تصویر نہ کھنچو" یا "دوسروں سے مشورہ لو"۔ دمشق سے خبر آئی ہے کہ شامی صدر کے قریبی ساتھی ایک دھماکہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ان میں شام کے وزیر دفاع بھی شامل تھے، جن کے جانشین کا تعین ہو چکا ہے۔