مضامین بمتعلق ثقافت

ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ جو برازیلیوں کی نوکرانیوں کے بارے میں شرم آمیز ٹویٹس کو منظر عام پر لاتا ہے

  13 جون 2014

111 ٹویٹس میں، @aminhaempregada آپ کو برازیلی معاشرے میں موجود معاشرتی تعصب، نسل پرستی اور ہمدردی کا فقدان اور خاص طور پر گھریلو ورکروں کی کی طرف لوگوں کا رویہ دکھاتا ہے- ٹویٹس میں زیادہ تر ایک گھریلو ورکر کی نسل کا تذکرہ کیا جاتا ہے-

الوداع ہندوستان ایمبیسیڈر

  7 جون 2014

ہندوستان موٹرز نے حال ہی میں بھارت کی سب سے مشہور موٹر گاڑی ہندوستان ایمبیسیڈر کی پیداوار کو  معطل کرنے کا اعلان کیا۔ یہ گاڑی سب سے پہلے 1958 میں سڑکوں پر آئی۔ کٹنگ دی چائےپر سومیادیپ چوہدری نے ایک ان آفیشل  اینیمیٹڈ گوگل  ڈوڈل   بنا کر اس کلاسیکی کار...

پاکستان میں امریکی ڈرونز کی “خفیہ” جنگ کے حوالے سے دستاویزی فلمی

  9 مارچ 2014

ہم نے پاکستان میں اور اس سے باہر صحافی، سرگرم کارکنان اور ماہرین سے فاٹا کے قبائلی علاقوں میں ہونے والی لڑائی کے اثرات کے متعلق بات کی کہ یہ کیوں اور کیسے ممکن ہے، اور کیسے ہم مواد اور تصاویر کو جاری کر کے اس مسلئہ کو مزید واضح طور پر سامنے لا سکتے ہیں۔

کی کڑی نگرانی پر کارٹون جمع کرائیں اور1000 ڈالر جیتیں NSA

  4 فروری 2014

The Web We Want کارٹونسٹ، تخلیق کاروں اور آرٹسٹ کوآئن لائن کڑی نگرانی اور حقِ رازداری کے متعلق اصلی کارٹون بنا کر 11 فروری، 2014 کو The Day We Fight Back  کا ممبر بننے کی دعوت دیتا ہے۔ کارٹون سے NSA کے متعلق آگاہی میں اضافہ اور ماس ڈجیٹل کی...