مضامین بمتعلق ثقافت
سرد جنگ کے دور کے ہنگیرین کارٹون کی دلچسپ دنیا
طنزیہ گسٹاو سے لیکر ہنگرین لوک کہانیوں تو، ہنگری کے چند لاجواب انیمیشن کارٹون سلسلوں کے بارے میں جانیے۔
آئت اللہ خمینی تو 27 سال پہلے انتقال کر چکے، لیکن ٹرمپٹ کے مشیر کا تقاضا یہ کہ وہ نائیس حملہ کی مذمت کریں۔
فاکس نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے فلین نے کہا کہ، "میں چاہتا ہوں کہ امام یا خمینی آگے آئیں اور اپنے ڈی این اے اور اپنے خون میں موجود بنیاد پرست نظریات کی ذمہ داری قبول کریں۔"
سری لنکا میں رمضان المبارک آپ کے تصور سے بھی آگے
گو کہ سری لنکا نسلی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کا شکار ہے، لیکن مشکل وقت میں شہری مل کر تمام اختلافات بھلا کر اور جزبہ اتحاد کے تحت ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
گزشتہ 100 سالوں کے دوران جاپان میں تبدیل ہوتے ہوئے خوبصورتی کے رجھانات
لمبی زلفوں سے چھوٹے بالوں تک، بھڑکیلے میک اپ سے مناسب میک اپ تک، جاپان میں خوبصورتی کے معیار میں گزشتہ صدی کے دوران ایک دلچسپ تبدیلی آئی ہے.
نیویارک پبلک لائبریری کی بدولت برصغیر کی بیتے دنوں کی یادیں اب صرف ایک کلک کی دوری پر
نیو یارک پبلک لائبریر نے 180،000 سے زائد ڈیجیٹائیزیڈ اشیاء کو عوامی سطح پر جاری کیا۔ قارین اب اس آرکائیو شدہ مواد تک مفت رسائی حاصل کر سکتے، اس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور ان کی مدد سے نیا مواد بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔
بنگلا دیش کی پانی پر تیرتی امرودوں کی منڈی کا تصویری سفر
اپنے فیس بک کے صفحہ'تیمور فوٹوگرافی' پر فوٹوگرافر محمد معظم مستقیم نے ان منڈیوں کی درجنوں تصاویر لگا رکھی ہیں اور ان تصاویر کوبہت سراہا گیا۔
ایرانی کارٹونسٹ ہادی حیدری جیل سے رہا
خدا کے فضل و کرم سے ،آج رات مجھے جیل سے رہا کر دیا گیاہے۔ حیدری کا انسٹا گرام پیغام
اسکوپٹارا: موسیقی کاانوکھاآلہ
سب سے پہلے اسکوپٹارا 2003 میں ایک ونچیسٹر رائفل اور سٹراٹوکآسٹر الیکٹرک گٹار سے بنایا گیا۔
بنگلادیش کا روایتی افطار ،،بارہ تصویروں میں
ڈھاکہ کا روایتی قدیم چوک بازار جہاں افطار کے سامان کے لیے مارکیٹ میں کافی رش نظر آرہاہے ،تاریخ دانوں کے مطابق یہ بازار صدیوں پرانا ہے، اور یہاں کے روایتی کھانے بھی۔
سانحہ پشاور کو کبھی نہیں بھولیں گے ،پاکستانیوں کا وعدہ
سولہ دسمبر دو ہزار چودہ کو تحریک طالبان پاکستان نےآرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ کیا تھا جس میں 145 افراد شہید ہوگئے تھے جن میں 130 بچے شامل تھے۔