مضامین سے گلوبل وائسز پوڈکاسٹ سے ستمبر, 2017
ڈیوٹیٹ کون ہے؟ انٹو دا ڈیپ پوڈکاسٹ
اس نے امریکی صدر براک اوباما کو ایک ویشیا کا بیٹا کہا ہے۔ لیکن جب بات فلپائن کے صدر روڈریو ڈیوٹیٹ کی آتی ہے تو یہ کہانی کا صرف ایک ہی حصہ ہے۔
محض یہ ایک چھوٹی سی دنیا ہے: انٹو دا ڈیپ پوڈکاسٹ
کسی دوسرے ملک یا کسی دوسری زبان والے کے ساتھ وقت گزارو اور آپ کو احساس ہو گا کہ آپ میں بہت چیزیں عام ہیں
جسم مرتے ہیں، ملک نہیں: آپ سن رہے ہیں؟ پوڈکاسٹ
اس قسط میں، ہم آپ کو وینزویلا، ہندوستانی زیر انتظام کشمیر، تھائی لینڈ، نائجیریا، اور برازیل میں لے کے جایئں گے۔